Print this page

برادر یعقوب حسینی مجلس وحدت مسلمین پاکستان کےمرکزی سیکریٹری امور تنظیم سازی مقرر

07 مئی 2014

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے سابق سیکریٹر ی امور تنظیم سازی سندھ برداریعقوب حسینی کو مرکزی کابینہ میں سیکریٹری امور تنظیم سازی کی حیثیت سے ذمہ داریاں تفویض کر دی ہیں ، اس بات کا اعلان اسلام آباد میں جاری مرکزی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا ، واضح رہے کہ برادر یعقوب حسینی علامہ مختار امامی کی زیر قیادت سندھ کابینہ میں بھی صوبائی سیکریٹری امور تنظیم سازی کی حیثیت سے بہترین تنظیمی فعالیت انجام دے چکے ہیں۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree