Print this page

جے یوپی (نیازی )کے وفدکی ایم ڈبلیوایم رہنما اسد عباس نقوی سے ملاقات

05 مئی 2016

وحدت نیوز(لاہور)مرکزی رہنما جمیعت علمائے پاکستان نیازی گروپ کے مرکزی سیکریٹری جنرل  ڈاکٹر امجد حسین چشتی نے اعلیٰ سطحی وفدکے ہمراہ وحدت ہائوس لاہور میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری امور سیاسیات سید اسد عباس نقوی سے ملاقات کی،دونوں رہنمائوں کے درمیان اتحاد امت اور قومی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree