Print this page

سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کل کراچی میں حمایت مظلومین کانفرنس سے خصوصی خطاب کریں گے

19 فروری 2016

وحدت نیوز (کراچی) آیت اللہ شہید باقرالنمر کے چہلم کی مناسبت سے کل بروز ہفتہ امروہہ گرائونڈ انچولی میں منعقدہ حمایت مظلومین کانفرنس سے  مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری خصوصی خطاب کریں گے، کانفرنس کا انعقاد امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ، مجلس وحدت مسلمین سمیت مختلف دینی مذہبی جماعتوں اورماتمی انجمنوں کے تحت کیا جا رہا ہے،جس میں سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضاکی  بھی خصوصی شرکت متوقع ہے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree