Print this page

علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کی شہید ایڈووکیٹ امیرحیدر شاہ کےاہل خانہ سے تعزیت

14 اکتوبر 2015

وحدت نیوز (خیرپور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے گذشتہ ماہ کراچی میں شہید ہونے والے ایڈووکیٹ امیرحیدرشاہ کے گھر جاکر انکے کے بھائی رحمٰن شاہ اور دیگر اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا، اس موقع پر ایم ڈبلیوایم کے رہنما یعقوب حسینی ، عبداللہ مطہری ،چوہدری اظہرحسن اور دیگر بھی موجود تھے،علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے شہید کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعا کی اور فاتحہ خوانی کی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree