Print this page

موجودہ ملکی صورت حال کے سبب علامہ ناصرعباس جعفری نےتہران میں منعقدہ عالمی غزہ کانفرنس میں شرکت منسوخ کردی

08 ستمبر 2014

وحدت نیوز(اسلام آباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے موجودہ ملکی صورت حال اور انقلاب مارچ اور دھرنے کے سبب تہران میں منعقدہ عالمی غزہ کانفرنس میں شرکت کو منسوخ کر دیا ،مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری انفارمیشن سید مہدی عابدی کیمطابق علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کوانہی دنوں تہران میں منعقدہ  عالمی غزہ کانفرنس میں شرکت کرنا تھی   علامہ راجہ ناصر عباس اسلام آباد میں جاری انقلاب مارچ میں کارکنوں کے ہمراہ  موجود رہینگے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree