Print this page

ایم ڈبلیوایم اور عزاداروں کے وفدکی سی سی پی اولاہور سے ملاقات، ایس اوپی کے تحت ایام علی ؑ منانے کی یقین دہانی

28 اپریل 2020

وحدت نیوز(لاہور) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے رہنماوں علامہ حسن ہمدانی اور چئیرمین عزاداری سیل سید خرم نقوی کی لاہور کے عزاداروں کے ہمراہ سی سی پی او لاہور سے ملاقات یوم علی علیہ السلام سمیت دیگر اہم قومی ایشوز پر گفتگو ملاقات میں مجلس کےراہنماؤں نے سی سی پی او لاہور کو یقین دہانی کروائی کے ہر صورت میں ایس او پیز کی پابندی کی جائے گی سی سی پی او لاہور نے وفد کو یقین دہانی کروائی کہ مرکز اور صوبہ سے ملنے والی ہدایات پر عمل کیا جائے گا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree