Print this page

ایم ڈبلیوایم ضلع اوکاڑہ اور دیگر شیعہ تنظیموں کی اسرائیلی بربریت کے خلاف احتجاجی ریلی

22 مئی 2021

وحدت نیوز(اوکاڑہ )مجلس وحدت مسلمین ضلع اوکاڑہ کے زیر اہتمام فلسطینیوں سے اظہار ھمدردی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی امام بارگاہ ایوان حسین ایف بلاک سے پریس کلب تک نکالی گی جس میں شیعہ علما کونسل، انجمن آل عبا نے بھی شرکت کی ۔

پریس کلب کے سامنے مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی رہنما سید انوار زیدی ،شیعہ علما کونسل اوکاڑہ کے صدر صادق روحانی نے خطاب کرتے ھوئے کہا کہ تمام اسلامی کو ممالک ایک پیج پر آنا پڑھے گا ھماری غیرت گوارہ نہیں کرتی کہ فلسطینی ماہیں بہنیں اور بیٹیاں روتی رھیں اور ھم اپنے گھروں میں بیٹھے رہیں۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree