Print this page

ایم ڈبلیوایم کا تحصیل کونسل وزیر آباد و میونسپل کمیٹی وزیر آباد کے الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ

14 جون 2021

وحدت نیوز (وزیر آباد) مجلس وحدت مسلمین شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام کوآرڈینیشن کمیٹی تحصیل وزیرآباد و میونسپل کمیٹی وزیرآباد کا اجلاس ہوا ۔

جس میں مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسدعباس نقوی ، صوبائی سیکرٹری سیاسیات حسن کاظمی، صوبائی سیکرٹری تنظیم سازی منتظر مہدی نے شرکت کی۔

 اجلاس میں آئندہ بلدیاتی الیکشن میں تحصیل کونسل وزیر آباد و میونسپل کمیٹی وزیر آباد میں انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا گیا اور پلاننگ کو حتمی شکل دی گئی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree