Print this page

مجلس وحدت مسلمین شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام کوآرڈینیشن کمیٹی کا ہفت روزہ تربیتی سیشن کامیابی کے ساتھ جاری

19 جولائی 2021

وحدت نیوز(گجرانوالہ)مجلس وحدت مسلمین شعبہ سیاسیات کے زیر اہتمام تمام کوآرڈینیشن کمیٹی کا ہفت روزہ تربیتی سیشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے ۔ بروز اتوار علی پور چٹھہ میں تربیتی نشست برائے مسئولین منعقد ہوئی جس میں 16یونٹس کےنمائندوں نے شرکت فرمائی جن سے مرکزی تربیتی کونسل کے رکن مولانا ظہیرالحسن کربلائی نے غیبت امام زمانہ(ع) میںہماری ذمہ داریاں اور مصیبت اور مشکلات میں صبر کے عنوان سے سیر حاصل گفتگو کی اس تربیتی نشست میں مولانا سید ثقلین قمی بھی موجود بھی تھے ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree