Print this page

ایم ڈبلیوایم لاہور کے سابق عہدیداران کی اسدنقوی کے ہمراہ صوبائی سیکرٹری فلاح و بہبود شیخ عمران علی سے ملاقات

26 اپریل 2023

وحدت نیوز(لاہور)مجلس وحدت مسلمین کے سابق ڈپٹی جنرل سیکرٹری سنٹرل لاہور برادر خرم زیدی،رانا کاظم علی سابق ڈپٹی جنرل سیکرٹری سنٹرل لاہور اور برادر فرقان حیدر سابق سیکرٹری فلاح و بہبود سنٹرل لاہور کی شیخ عمران علی صوبائی سیکرٹری فلاح و بہبود اور سابق سیکرٹری جنرل سنٹرل لاہور  سے انکی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات ۔اس موقع پر تنظیمی فعالیت کے حوالے سے گفتگو ہوئی اور برادر شیخ عمران علی کی تنظیمی خدمات کو سراہا گیا اس موقع پر مرکزی سیکرٹری سیاسیات اسد عباس نقوی بھی موجود تھے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree