Print this page

ایم ڈبلیوایم ضلع فیصل آباد تحصیل جڑانوالہ کا اجلاس، 5دسمبر کو منعقدہ یوتھ کنونشن کی تیاریوں کا جائزہ

29 نومبر 2021

وحدت نیوز(فیصل آباد) مجلس وحدت مسلمین ضلع فیصل آباد تحصیل جڑانوالہ میں ڈپٹی سیکرٹری یوتھ برادر عرفان حسینی کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں تحصیل جڑانوالہ کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر ظفر عباسی ، ضلع فیصل آباد کے سیکریٹری یوتھ برادر ڈاکٹر عبدالروف سمیت تحصیل جڑانوالہ کے عہدیداران نے شرکت کی۔5 دسمبر بروز اتوار کو ہونے والے یوتھ کے پروگرام کی تیاری کے حوالے سے اہم اقدامات کیے گئے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree