Print this page

سیکریٹری جنرل ایم ڈبلیوایم چوہڑہڑپال یونٹ مصطفی شیرازی پر نامعلوم افراد کا حملہ

26 اگست 2015

وحدت نیوز(راولپنڈی) سید مصطفی شیرازی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین چوہڑہڑپال یونٹ پر نامعلوم افراد کا حملہ اور یرغمال بنایا تشدد کا نشانہ ، زہریلا انجکشن لگایا جس سے ان کی طبیعت کافی بگڑگئی ان کے پاس موجود ایک خطیر رقم بھی ہتھیا لی گئی۔ وہ تا حال قوت گویائی سے محروم ہیں۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع راولپنڈی کی رہنماء علامہ سید علی اکبر کاظمی نے انکے گھر جاکر ان سے اظہار یکجہتی کیا اور واقعہ کی بھر پور مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ذمہ داران کو گرفتار کیا جائے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree