Print this page

سید کرم علی شاہ کی جانب سے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی وصوبائی رہنماوں کے اعزاز میں عشائیہ

17 جنوری 2017

وحدت نیوز(حیدرآباد) معروف سیاسی وسماجی شخصیت سید کرم علی شاہ کی جانب سے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی وصوبائی رہنماوں علامہ مختارامامی، علامہ دوست علی سعیدی ، عالم کربلائی ودیگر کے اعزازمیں عشائیہ دیا گیا،اس موقع پر کرم علی شاہ اور ایم ڈبلیوایم کے رہنماوں کے درمیان سندھ بالخصوص مٹیاری کی سیاسی صورت حال اور آئندہ الیکشن کے حوالے سے تفصیلی گفتگوہوئی،اس موقع پر ایم ڈبلیوایم کے صوبائی رہنماشفقت حسین لانگااور ضلع مٹیاری کے رہنماسید فدا حسین شاہ بھی موجود تھے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree