Print this page

نواب شاہ کی تحصیل جام صاحب میں پی پی پی کے متعددکارکن ایم ڈبلیوایم میں شامل

06 مارچ 2017

وحدت نیوز (نواب شاہ) ضلع نواب شاہ کی تحصیل جام صاحب کی یوسی اکرو1 میں مجلس وحدت مسلمین کے نئے یونٹ کا قیام لایا گیا ہے ،ایم ڈبلیوایم کے ضلعی رہنما مولانا قلب مہدی کی سربراہی میں جنرل باڈی اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے متعددکاکنان نے مجلس وحدت مسلمین میں باقائدہ شمولیت کا اعلان کیا، اس موقع پر کارکنان نے کثرت رائے سے برادر میر محمد مجیدانوکو آئندہ تین سال کیلئے ایم ڈبلیوایم یونٹ یوسی اکرو1 کا سیکریٹری جنرل منتخب کرلیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree