Print this page

تحریک منہاج القرآن کے تحت منعقدہ میلاد کانفرنس میں ایم ڈبلیوایم کراچی ڈویژن کے وفدکی خصوصی شرکت

18 نومبر 2018

وحدت نیوز(کراچی) مجلس وحدت مسلمین کے وفد کی علامہ صادق جعفری کی سربراہی میں تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام باغ قائد میں منعقدہ میلاد کانفرنس میں خصوصی شرکت ,میلاد کانفرنس سے خصوصی خطاب شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری کے فرزند ارجمند ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کیا جبکہ ایم ڈبلیوایم کراچی ڈویژن کے سیکریٹری جنرل علامہ صادق جعفری نے اختتامی دعا کروائی, اس موقع پر ایم ڈبلیوایم کے رہنما علامہ مبشرحسن, ناصر حسینی , میر تقی ظفر, متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سابق سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار سمیت مختلف سیاسی وسماجی شخصیات موجود تھیں۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree