Print this page

سندھ حکومت شہداءکمیٹی سے کیئے گئے وعدوں کو جلد پوراکرے اور مساجد کی سکیورٹی بحال کی جائے، مظفرلغاری

22 فروری 2019

وحدت نیوز(سجاول) مجلس وحدت مسلمین ضلع سجاول کی جانب سےضلعی سیکریٹری جنرل حاجی مظفر علی لغاری کی قیادت میں مسجد الحسینی سجاول سے پرانی نیشنل بینک سجاول تک سانحہ شکار پور میں شہداء کمیٹی سے کئیے گئے معاہدوں پر عملدرآمد نا کرنے شیعہ مساجد اور امام بارگاہوں کی سیکورٹی کلوز کرنے کے خلاف صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ مقصودڈومکی کی ہدایت پر احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں حاجی مظفر علی لغاری نے اپنے خطاب میں سندھ گورنمنٹ۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور اعلیٰ سیکورٹی اداروں سے مطالبہ کیا کہ شکار پور شہداء کمیٹی سے کئیے گئے وعدوں پر عمل درآمد کرے اور فوری مطالبات تسلیم کرے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree