Print this page

ایم ڈبلیوایم اندھی پھاٹک بخشاپور کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل مولانا ذاکر حسین ڈومکی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے، قائدین اظہار تعزیت

12 نومبر 2021

وحدت نیوز (کندھ کوٹ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع کندھ کوٹ اندھی پھاٹک بخشاپور کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل مولانا ذاکر حسین ڈومکی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے، مرحوم کے انتقال پر مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصرعباس جعفری، صوبائی سیکریٹری جنرل سندھ علامہ سید باقرعباس زیدی ،ضلعی سیکریٹری جنرل میر فائق علی جاکھرانی نے افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ قائدین نے کہا کہ پروردگار مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree