Print this page

کورنگی میں اسٹریٹ کرائم اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ایم ڈبلیوایم نے بینر آویزاں کردئیے

26 مئی 2023

وحدت نیوز(کراچی)حالیہ دونوں کراچی کے علاقے کورنگی میں ہونے والی ٹارگٹ کلنگ اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کے خلاف مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن ضلع کورنگی کی جانب سے ضلع بھر میں بینرز لگائے گئے جس میں حکومت سندھ سے مطالبہ کیا کہ وہ ان جرائم میں ملوث عناصر کو بے نقاب کر کے فی الفور سزادیں اور مستقبل میں ان وارداتوں کی روک تھام کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree