Print this page

علامہ باقرعباس زیدی کا دورہ عمرکوٹ، ایم ڈبلیوایم کی 4 رکنی ضلعی آرگنائزنگ کمیٹی کی تشکیل

14 نومبر 2022

وحدت نیوز(عمرکوٹ)مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید باقرعباس زیدی کی ضلع عمر کوٹ کے عمائدین سے ملاقات اور ضلع کی 4 رکنی آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دی گئی۔ کمیٹی میں مولانا خادم حسین، مولانا رحمٰن علی، غلام مصطفیٰ اور دریا خان رند کو ضلعی آرگنائزر مقرر کیا گیا۔ اس موقع پر سیکرٹری تنظیم سازی محمودالحسن بھی صوبائی صدر کے ہمراہ تھے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree