Print this page

اگر دہشت گرد مدارس کیخلاف آپریشن کیا جاتا تو آج دہشت گردی کا واقعہ نہ ہوتا، علامہ مختار امامی

13 مئی 2015
اگر دہشت گرد مدارس کیخلاف آپریشن کیا جاتا تو آج دہشت گردی کا واقعہ نہ ہوتا، علامہ مختار امامی

وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ مختار امامی نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشتگردی کے واقعے میں اسماعیلی بھائیوں کے قتل عام کے شدیدمذمت کرتے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دینی مدارس کے نام پر تکفیری مدارس دہشتگردوں کی آماجگاہ بنی ہوئے ہیں، مجلس وحدت مسلمین تین روزہ سوگ کا اعلان کرتی ہے، کراچی میں دہشتگردی کا واقعہ کراچی آپریشن پر سوالیہ نشان ہے، اگر دہشتگردوں کی مرکز مدارس کے خلاف صحیح آپریشن کیا جاتا تو آج دہشتگردی کا واقعہ نہ ہوتا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree