Print this page

ایم ڈبلیوایم رہنما علامہ مقصودڈومکی ودیگر کی جئے سندہ محاذ کے چیئرمین ریاض علی چانڈیوسے بھائی کے انتقال پر تعزیت

19 فروری 2016

وحدت نیوز (حیدرآباد) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکریٹری سیاسیات علامہ مقصود علی ڈومکی نے جئے سندہ محاذ کے چیئرمین ریاض علی چانڈیو کی رہائش گاہ پران کے بھائی کی وفات پر تعزیت کی۔ اس موقع پر برادر ندیم جعفری و دیگر ان کے ہمراہ تھے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree