Print this page

ایم ڈبلیوایم ضلع حیدر آباد کے وفدکی پریس کلب پرتکفیریوں کے حملے کے بعد صحافیوں سے اظہار یکجہتی

07 مارچ 2016

وحدت نیوز(حیدرآباد) پریس کلب پر تکفیری عناصرکے حملے کے بعد زخمی صحافیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایم ڈبلیوایم صوبائی رہنما آغاندیم جعفری کی سربراہی میں ایم ڈبلیوایم کے وفدنے پریس کلب کا دورہ کیااورسیکریٹری پریس کلب اور دیگرصحافیوں سے ملاقات کی وفدنے زخمی صحافیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی اور گذشتہ دنوں وفات پانے والے سینئر صحافی مشتاق اجمیری کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بهی کی اس موقع پر ایم ڈبلیوایم ضلع حیدرآباد کے سیکریٹری جنرل رحمن رضا ایڈووکیٹ،علامہ گل حسن مرتضوی، علامہ نورحسن ،علامہ ملازم حسین،غلام نبی مغل اور آغا قیصرموجود تهے.

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree