Print this page

ایم ڈبلیوایم ضلع شرقی سچل یونٹ کی جانب سے یوم انہدام جنت البقیع پر احتجاجی ریلی نکالی گئی

28 جولائی 2015

وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین ضلع شرقی سچل گوٹھ یونٹ کی جانب سے بعد نماز جمعہ جامع مسجدحسینی ایوب گوٹھ سے احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت ایم ڈبلیوایم ضلع شرقی کے سیکریٹری جنرل زمان رضوی نے کی جبکہ ضلعی رہنمافدا حسین ، ناظم حسین سمیت شرکاء بڑی تعداد میں ماجود تھے، ریلی کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے مولانا غلام قادر نے کہا کہ آل سعود نے جنت البقیع میں مدفون دختر رسول حضرت فاطمہ زہراسلام اللہ علیہا، امہات المومنین اور اصحاب رسول کے مزارات کو منہدم کرکےقلب پیغمبر کو رنجیدہ کیا ہے جس کی سزا دنیا اور آخرت دونوں جگہ آل سعود کا مقدر بنے گی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree