Print this page

ایم ڈبلیوایم کے صوبائی رہنماعالم کربلائی کی علامہ شہنشاہ نقوی سے ملاقات ، اہلیہ کے انتقال پر تعزیت

30 جون 2015

وحدت نیوز (کراچی) مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل عالم کربلائی نے معروف عالم دین اور خطیب مسجد باب العلم علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کی اہلیہ محترمہ کے انتقال پر ملال پر تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا، عالم کربلائی نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیئے فاتحہ خوانی بھی کی ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree