Print this page

بچوں پر تشدداور بیداری امت کانفرنس کے پوسڑزپھاڑنے والے سیکریٹری سجاول پریس کلب کی برطرفی کا فیصلہ

21 مارچ 2016

وحدت نیوز (سجاول) سجاول پریس کلب کے جنرل سیکریٹری اور جنگ اخبار کے نمائندے حافظ سعداللہ نے گذشتہ روز لبیک یا حسین ع (بیداری امت واستحکام پاکستان کانفرنس بھٹ شاھ) کے پوسٹر لگاتے ہوئے کمسن بچوں پر تشدد کیا اور پوسٹرز پھاڑ دئے،مجلس وحدت مسلمین کے وفدنے ضلعی سیکریٹری جنرل مختارعلی دایوکی سربراہی میں  پریس کلب سجاول پھنچ کر حافظ سعداللہ کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا،پریس کلب کے صدر نے یقین دھانی کرائی کے 2 روز کے اندر پریس کلب انتظامیہ کا  جنرل باڈی اجلاس طلب کرکے حافظ سعداللہ کو عہدے سے فارغ کیا دیاجائے گا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree