Print this page

حیدرآباد:انجمن امامیہ کے زیر اہتمام جلوس میلاد النبیﷺ،علامہ امداد نسیمی کی شرکت

20 جنوری 2014

وحدت نیوز(حیدرآباد) انجمن امامیہ کے زیر اہتمام جشن عید میلاد النبی ﷺ ریلی دادن شاہ سے نکالی گئی ریلی  اپنے مقررہ راستوں سے ہو تی ہو ئی قدم گاہ  مولا  علی علیہ السلام پر اختتام پذیر ہوئی ، جسمیں مجلس وحدت مسلمین ضلع حیدرآباد کے سیکریٹری جنرل علامہ امداد علی نسیمی نے خصوصی شرکت کی ، جب کہ ریلی کی قیادت سید زوار نقوی نے کی، ریلی میں شیعہ سنی عوام کے علاوہ ایم ڈبلیو ایم کے کارکنان کی بھی بڑی تعداد شریک تھی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree