Print this page

سنی تحریک بدین کے وفد کی سیکریٹری امورتنظیم سازی ایم ڈبلیو ایم صوبہ سندھ سے ملاقات‎.

08 اگست 2013

وحدت نیوز (بدین) پاکستان سنی تحریک کے ایک وفد نے مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری تنظیم سازی برادر یعقوب حسینی سے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں جماعتوں کے رہنماؤں نے بدین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے تکفیری قوتوں کے خلاف مشترکہ جدوجہد کرنے پر زور دیا۔

برادر یعقوب حسینی نے پاکستان سنی تحریک کے وفد کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا اور اس خواہش کا اظہار کیا کہ وادی مہران خصوصاً بدین میں مذہبی ہم آہنگی کے قیام اور فتنہ پرور گروہوں کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کہ لئے اس طرح کی ملاقاتیں ہوتی رہنے چاہیں ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree