Print this page

شہید علامہ الطاف الحسینی کے فرزند کاشف الحسینی ضلع جامشورو کے سیکریٹری جنرل منتخب ہو گئے

30 اگست 2013

وحدت نیوز ( جامشورو) مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ ضلع جامشورو کی تنظیم نو کے سلسلے میں ایک تقریب منعقد کی گئی  جس میں   برادران وحدت نے شہید علامہ الطاف حسین الحسینی کے فرزند برادر کاشف حسین الحسینی کوضلع جامشورو کا  نیا سیکریٹری جنرل منتخب کرلیا۔ ضلعی شوریٰ کے اراکین کی اکثریت رائے سیکریٹری جنرل منتخب ہو نے کے بعد   صوبائی سیکریٹری تنظیم سازی برادر یعقوب حسینی نے برادر کاشف حسینی الحسینی سے ان کی ذمہ داری کا حلف لیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree