Print this page

لاڑکانہ تحصیل ڈوکری گاؤں بابل خان جروارمیں ایم ڈبلیوایم کے نئے یونٹ کا قیام

07 مارچ 2016

وحدت نیوز (لاڑکانہ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع لاڑکانہ کے سیکریٹری جنرل  جناب طارق حسین بدو ی کی سربراہی میں ایک وفدنے تنظیم سازی کے سلسلے میں تحصیل ڈوکری کے گاؤں بابل خان جروار کا دورہ کیا، اس موقع پرایم ڈبلیوایم کے ضلعی رہنمامشتاق علی میمن اور طارق رسول بھی انکے ہمراہ تھے،ایم ڈبلیوایم رہنما ئوں نے مقامی مومنین کے ایک بڑے اجتماع سے ملاقات کی انہیں مجلس وحدت مسلمین کی قومی جدوجہد اور اغراض ومقاصد سے آگاہ کیابعدازاں وہاں ایک نئے تنظیمی یونٹ کا قیام عمل میں لایا گیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree