Print this page

معاشرے میں مثبت تبدیلی کیلئے سیاسی شعور کی بیداری ضروری ہے، مولانا زاہدی حسین زاہدی

02 دسمبر 2015

وحدت نیوز (سجاول) بٹھورو میں مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم سجاول کے سیکریٹری تبلیغات مولانا زاھد حسین زاھدی نے کہا کہ جب تک ہم سیاسی شعور نہیں اپنائیگے اور اپنے ارد گرد کے ماحول اور اس کی اصلاح کے لئے کوئی اقدام نہیں کرتے تب تک عزاداروں پر مولا حسین ع کی قربانیوں کا مقصد قرضدار رہیگا
انھوں نے کہا کہ ھمارے پاس عزاداری جیسی نعمت ھونے  باوجود ھم مغلوب اور بےبس دکھائی دیتے ہیں،اس کا سبب ہم میں سیاسی شعور اور بصیرت کا نہ ھونا ہے.

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree