Print this page

وارثان شہدائے شکار پورکی علامہ مقصود ڈومکی کی سربراہی میں12 رکنی شہداء کمیٹی تشکیل

09 فروری 2015

وحدت نیوز (شکارپور) جامع مسجد کربلائے معلیٰ میں خودکش حملے میں شہید ہونے والے نمازیوں کے وارثان نے بارہ رکنی شہداء کمیٹی تشکیل دے دی ہے، کمیٹی کی سربراہی مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ مقصود ڈومکی کریں گے، جبکہ کمیٹی کے دیگر ارکان میں  مولانا سکندر علی دل، مولانا سید ہمت علی شاہ، فدا حسین، سید عابد شاہ ودیگر شامل ہیں ، کمیٹی کی قیام کی بنیادی وجہ سانحہ کےبعد حکومتی غیر سنجیدہ رویہ ، قاتلوں کی عدم گرفتاری اور دہشت گرد مدارس کے خلاف فوجی آپریشن کا نہ ہونا ہے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree