Print this page

ٹنڈو محمد خان : ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کی جانب سے القدس ریلی کا انعقاد

03 اگست 2013

وحدت نیوز ( ٹنڈو محمد خان) خمینی بت شکن کے فرمان پر لبیک کہتے ہو ئے مجلس وحدت مسلمین ضلع ٹنڈو محمد خان اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزشن ٹنڈو محمد خان کی جانب سے مشترکہ طور پر القدس ریلی جامع مسجد علی (ع) سے نکالی گئی جو کہ پریس کلب پر جا کر اختتام پذیر ہو ئی۔ریلی کی قیادت ضلعی سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین برادر محب علی بھٹو نے کی ، جبکہ ضلعی سیکریٹری تبلیغات مولانا محمد بخش غدیری،اور آئی ایس او کے صدر علی رضا نے خطاب کیا ۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree