Print this page

ملت کو درپیش مسائل ، ایم بلیوایم رہنما علامہ عبدالحسین کی پی ٹی آئی کے مرکزی قائدین سے ملاقات

28 اکتوبر 2022

وحدت نیوز(کوہاٹ) مجلس علمائے شیعہ پاکستان کے صوبائی رہنماء علامہ سید عبدالحسین الحسینی نے سابق وزیر دفاع پرویز خٹک، سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے کوہاٹ میں ملاقات کی۔

 اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سیکرٹری روابط ذاکر نوروز علی کربلائی بھی موجود تھے۔ اس ملاقات میں خیبر پختونخوا میں ملت تشیع کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بات چیت ہوئی، پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماوں نے علامہ سید عبدالحسین الحسینی کو مذکورہ مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree