Print this page

علامہ جہانزیب علی جعفری کی زیر صدارت ایم ڈبلیوایم خیبرپختونخواہ کی کابینہ کا پہلا باضابطہ اجلاس

15 نومبر 2022

وحدت نیوز(کوہاٹ)مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کی صوبائی کابینہ کاپہلا باظابطہ اجلاس کوہاٹ میں منعقد ہوا، جس میں صوبائی کابینہ کے اراکین نے شرکت کی۔

 اجلاس صوبائی صدر ایم ڈبلیو ایم علامہ جہانزیب علی جعفری کے زیر صدارت منعقد ہوا، کچہ پکہ کوہاٹ میں ہونے والے اس اجلاس میں تنظیمی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے فیصلے کئے گئے۔ اس موقع پر اراکین کابینہ نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree