خیبر پختونخواہ کی خبریں

وحدت نیوز(پشاور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان پارا چنار کے آرگنائزر شبیر حسین ساجدی کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے سرپرست جاوید ابراہیم پراچہ اور کور کمانڈر کا گذشتہ دنوں پارا چنار کے دورے پر آنا خطرے کی گھنٹی ہے۔ نیوز…
پشاور(وحدت نیوز) مجلس وحدت مسلمین ضلع پشاور کی کابینہ نے آل سینٹس چرچ پشاور میں اتوار کے روز ہونے والے خودکش حملوں میں جاں بحق افراد کی یاد میں شمعیں روشن کیں۔ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم کے مسولین…
وحدت نیوز(پشاور) مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید عبد الحسین الحسینی نے ایک وفد کے ہمراہ اتوار کے روز دہشتگردی کا نشانہ بننے والے آل سینٹس چرچ کا دورہ کیا۔ اور وہاں بشپ اعجاز گل…
وحدت نیوز (پشاور) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سبیل حسن مظاہری کے استعفے کے بعد علامہ سبطین الحسینی کو آئندہ 2 ماہ…
وحدت نیوز(پشاور) مجلس وحدت مسلمین کے ایک وفد نے علامہ خورشید انور جوادی کے ہمراہ سانحہ چرچ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین اور بشپ حضرات سے ملاقات کی۔ اور اظہار تعزیت و افسوس کیا۔ اس موقع پر بزرگ…
وحدت نیوز(ہری پور) وطن عزیز کی سرزمین کو ایک دفعہ پھر بے گناہ انسانوں کے خون سے رنگین کرنے کی ایک اور گھناؤنی حرکت نے ہر صاحب فکر و نظر کی روح کو لرزا کر رکھ دیا۔ ہمارا مذہب اسلام…
وحدت نیوز (پشاور)ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشتگردوں کے ہاتھوں ملک کا کوئی بھی شہری محفوظ نہیں۔ کبھی مساجد کو نشانہ بنایا جاتا ہے تو کبھی امام بارگاہوں…
وحدت نیوز ( پشاور) پشاور کے چرچ میں خودکش حملوں کے باعث زخمی ہونے والے درجنوں مرد، خواتین اور بچے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیر علاج ہیں، مجلس وحدت مسلمین کے وفد نے بزرگ عالم دین علامہ خورشید انور جوادی…
وحدت نیوز  (ڈیرہ اسماعیل خان)  شہدائے سنٹرل جیل ڈیرہ اسماعیل خان کا چہلم حاجی مورہ ڈیرہ اسماعیل خان میں منعقد ہوا۔ جس میں وارثان شہداء کے علاوہ مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ چہلم کی مجلس سے شیعہ علماء…
وحدت نیوز (ڈیرہ اسماعیل خان)  شہدائے سنٹرل جیل ڈیرہ اسماعیل خان کے چہلم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم صوبہ خیبر پختون خواہ کے صوبائی سیکرٹری فلاح و بہبود علامہ ارشاد حسین نے کہا کہ ہمارا دشمن…

مجلس وحدت مسلمین پاکستان

مجلس وحدت مسلمین پاکستان ایک سیاسی و مذہبی جماعت ہے جسکا اولین مقصد دین کا احیاء اور مملکت خدادادِ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے عملی کوشش کرنا ہے، اسلامی حکومت کے قیام کے لیے عملی جدوجہد، مختلف ادیان، مذاہب و مسالک کے مابین روابط اور ہم آہنگی کا فروغ، تعلیمات ِقرآن اور محمد وآل محمدعلیہم السلام کی روشنی میں امام حسین علیہ السلام کے ذکر و افکارکا فروغ اوراس کاتحفظ اورامر با لمعروف اور نہی عن المنکرکا احیاء ہمارا نصب العین ہے 


MWM Pakistan Flag

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree