Print this page

حلقہ ۱۲کوئٹہ کے پشتون عوام ایم ڈبلیوایم کے منتخب نمائندوں کی کارکردگی پر مکمل اعتماد کاظہار کرتے ہیں ، آصف رضا ایڈووکیٹ

13 دسمبر 2016

وحدت نیوز(کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کی مرکزی پولیٹیکل کونسل کے کوآرڈینیٹر آصف رضا ایڈووکیٹ کا ایم ڈبلیوایم کے کونسلر حلقہ 12کربلائی رجب علی کے حلقے کا دورہ،انہوں نے علاقہ عوام سے ایم ڈبلیوایم کونسلرکی کارکردگی کے حوالے سے بات چیت کی اور سوالات کیئے ،عوام کا ایم ڈبلیوایم کونسلرکی کارکردگی پر مکمل اعتماد اور اطمینان کا اظہار ،واضح رہے کہ حلقہ 12 کی اکثریت آبادی پشتون قوم پر مشتمل ہے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree