Print this page

الحمد اللہ ،ایم ڈبلیوایم کوئٹہ کاخدمت انسانیت کا سفر اقتدار واختیار کے بغیربھی جاری

23 جون 2019

وحدت نیوز(کوئٹہ) مرکزی دفتر مجلس وحدت مسلمین ہزارہ ٹاون نزد پل سفید میں محترم آغا رضا صاحب، سابقہ MPA اور وزیر قانون بلوچستان آف MWM کی طرف سے سانحہ ہزار گنجی کے شدید زخمیوں کے فیملیز کو بعد از تحقیقات مزید مالی امداد کی گئی کیونکہ انکی حالت مزید نازک ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھی آغا رضا کی جانب سے سانحہ ہزار گنجی کے متعدد زخمیوں کی مالی امداد کی جاچکی ہے۔خداوند ہمارے دوستوں کی اس قلیل خدمت کو اپنے بارگاہ میں قبول کرے۔ آمین۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree