Print this page

مجلس وحدت مسلمین ضلع جھل مگسی کتاب" ہمارے آئمہ اور سیاسی جدوجہد کے اسٹڈی سرکل کاانعقاد

08 مئی 2023

وحدت نیوز(جھل مگسی)مجلس وحدت مسلمین ضلع جھل مگسی کی طرف سے مسجد اقصی میں کتاب" ہمارے آئمہ اور سیاسی جدوجہد" سے  سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا ۔اسٹڈی سرکل میں مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے جنرل سیکریٹری علامہ سہیل اکبر شیرازی  نے خصوصی  شرکت کی اور خطاب کیا ۔اسٹڈی سرکل میں MWM ضلع جھل مگسی کے صدر گہنور خان المعروف نجف علی , نائب صدر سید عنایت شاہ بخاری ,سینئر نائب صدر حبیب اللہ یوتھ کے ڈویژنل صدر سید وفا عباس بخاری اور مومنین نے شرکت کی ۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree