Print this page

علاقہ عوام کے ہمراہ ایم ڈبلیوایم کے نمائندہ وفد کی سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ کے افسران سے ملاقات

09 جنوری 2024


وحدت نیوز(کوئٹہ)مجلس وحدت مسلمین ہزارہ ٹاؤن کے نائب صدر سید ضیاء اور صوبائی صدر عزاداری ونگ محمد رضا صراف کی سربراہی میں وفد نے ہزارہ ٹاون کے رہائشیوں کے ساتھ سوئی سدرن کمپنی کوئٹہ جاکر حکام بالا سے ملاقات کی۔

 آغا ضیاء اور محمد رضا نے سوئی سدرن کمپنی کے افسران کو گیس پریشر کی کمی کےحوالے سے آگاہ کیا۔افسران نے یقین دہانی کرائی کہ جلد ہی ہزارہ ٹاون میں گیس پریشر کی کمی کو حل کرئینگے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree