Print this page

علامہ راجہ ناصرعباس کے ہدایت پر ایم پی اے آغا رضا گلگت سے فوری طور پر کوئٹہ پہنچ گئے

08 جون 2015

وحدت نیوز (کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین کے رکن بلوچستان اسمبلی آغا محمد رضاجو کہ گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں ایم ڈبلیوایم کی انتخابی مہم میں شرکت کے لئے گلگت میں موجود تھے کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں پانچ شیعہ دکانداروں کی شہادت کے بعد مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری کے ہدایت پر فوری طور پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں ، جہاں انہوں نے علمدار روڈ پر اہلیان کوئٹہ اور خانوادہ شہداءکی جانب سے منعقدہ احتجاجی جلسے سے خطاب کرتے بھی کیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree