Print this page

مولانا ذوالفقار عزیزی کی ہمشیرہ کی رحلت پر لواحقین کو تعذیت پیش کرتے ہیں، مولانا فدا ذیشان

04 مارچ 2017

وحدت نیوز(سکردو) مجلس وحدت مسلمین ضلع سکردو کے ڈپٹی سکریٹری جنرل اور الزھرا کالج کے پرنسپل مولانا ذوالفقار عزیزی صاحب کی ہمشیرہ گزشتہ دنوں قضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں ،مجلس وحدت مسلمین سکردو کے سیکریٹری جنرل مولانا فدا ذیشان اور سینئر اراکین کاچو ولایت علی خان، سید مبشر رضوی و دیگر نے مرحومہ کی تشیع جنازہ اور تدفین میں شرکت کی اور فاتحہ خوانی میں شریک ہوئے۔اس موقع پر مولانا فدا ذیشان نے  ذوالفقار عزیزی صاحب  و دیگر لواحقین کو تعذیت پیش کرتے ہوئے مرحومہ کی ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree