Print this page

آغا علی رضوی کا ایم ڈبلیوایم رہنماکاچو ولایت علی خان کے چچا اور معروف قلمکارشریف ولی کھرمنگی کے دادا کی المناک وفات پر اظہارتعزیت

10 دسمبر 2019

وحدت نیوز(سکردو) مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل آغا علی رضوی نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے سیکرٹری سیاسیات معروف سماجی شخصیت کاچو ولایت علی خان کے چچا اور گلگت بلتستان کے معروف قلمکار و محقق شریف ولی کھرمنگی کے دادا کی المناک وفات پر ہدیہ تعزیت پیش کرتے ہیں۔

 آغا علی رضوی نے کہا کہ کاچو ولایت علی خان اور شریف ولی سمیت لواحقین سے صبر و شکرکی تلقین کرتے ہیں اور مرحومین کی مغفرت کے لیے دعا گو ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں شخصیات معاشرہ کا انتہائی سود مند شخصیات تھی اور نیک انسان تھے۔ انکی دینی و سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree