Print this page

وزیر زراعت اور رہنماایم ڈبلیوایم کاظم میثم کی پشاور میں گلگت بلتستان اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی سالانہ تقریب میں شرکت

30 مئی 2022

وحدت نیوز(پشاور) پشاور میں گلگت بلتستان اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے سالانہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں گلگت بلتستان کے صوبائی وزیر زراعت اور صوبائی رہنماء مجلس وحدت مسلمین محمد کاظم میثم نے خصوصی شرکت کی۔

 تقریب میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے طلبہ نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جی بی کے صوبائی وزیر زراعت اور صوبائی رہنماء مجلس وحدت مسلمین محمد کاظم میثم نے جی بی ایس او کی پشاور میں جاری فعالیت کو سراہا اور گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت کی جانب سے ہر ممکن تعاون کے عزم کا اظہار کیا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree