Print this page

اوشکھنداس گلگت میں میں بھی ایم ڈبلیوایم کے زیر اہتمام کتاب آزمائش کے اسڈی سرکل کا آغاز

25 نومبر 2022

وحدت نیوز(گلگت) اوشکھنداس گلگت میں مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے صوبائی معاون سیکریٹری تربیت شیخ عبداللہ سبحانی کا مسجد میں نماز مغربین کے بعد نمازیوں خصوصا جوانوں اور تنظیمی احباب کے لئے کتاب آزمائش اسٹڈی سرکل کا باقاعدہ آغاز کیا۔

اس نشست میں تنظیمی اراکین ،یوتھ اور بزرگ نمازیوں کیساتھ ہونہار بچے بھی شرکت کرینگے۔جنکو سادہ زبان میں کتاب آزمائش کے مختلف نکات اور شھید باقر الصدر رہ کی شخصیت کا تعارف کیا جائے گا۔

صوبائی معاون تربیت کے مطابق یہ نشست ہر ھفتہ میں ایک دن ہوگی اور سلسلہ وار نشستیں جاری رکھی جاینگی۔اس طرح کے علمی فکری کام کے آغاز پر تنظیمی احباب اور یوتھ نے مرکزی کردار سازی کونسل مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree