Print this page

ایم ڈبلیوایم حلقہ 3 گلگت کی کابینہ سے ضلعی سیکریٹری جنرل شعیب کمال نے حلف لے لیا

29 نومبر 2021

وحدت نیوز(گلگت) مجلس وحدت مسلمین گلگت حلقہ 3 کے سیکرٹری جنرل برادر شعیب کمال نے اپنی کابینہ سے حلف لیا۔اس سلسلہ میں ایک پروگرام صوبائی سیکرٹریٹ گلگت میں منعقد ہوا۔پروگرام میں رکن گلگت بلتستان اسمبلی شیخ اکبر رجائی،صوبائی سیکریٹری سیاسیات محترم غلام عباس، رکن شوری عالی برادر عارف قنبری، مسئول صوبائی سیکرٹریٹ برادر عمران اور دیگر نے شرکت کی حلف برادری کے بعد تنظیم سازی ،تربیت اور مختلف امور پر فیصلے ہوئے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree