Print this page

سانحہ سول اسپتال کوئٹہ، ایم ڈبلیوایم آزادکشمیر کے تحت احتجاجی مظاہرہ

10 اگست 2016

وحدت نیوز(مظفرآباد) سانحہ سول اسپتال کوئٹہ کے خلاف مجلس وحدت مسلمین آزاد کشمیر کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے مشعل بردار اجتماع , نیز شہداء کی یاد میں شمعیں بھی روشن کی گئیں ، تعزیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ریاستی سیکریٹری جنرل  علامہ سید تصور حسین نقوی الجوادی, سید محسن رضاسبزواری , خواجہ شوکت گنائی ایڈووکیٹ , سید علی رضا سبزواری , سید قمر عباس نقوی , سید رضی عباس ,سید سرمد نقوی و دیگر نے خطاب کیا، , وکلاء و میڈیا نمائندگان کی شرکت , مجلس کے رہنماؤں و شرکائے احتجاج نے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر اظہار یکجہتی کیا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree