Print this page

ایم ڈبلیوایم شعبہ تنظیم سازی کا دورہ مظفرآباد، آزادکشمیر میں ایم ڈبلیوایم کے سیٹ اپ کی مضبوطی کیلئے اہم فیصلہ جات

09 اکتوبر 2018

وحدت نیوز(مظفرآباد)  مجلس وحدت مسلمین آزاد کشمیر کی کابینہ کا خصوصی اجلاس ریاست آزادکشمیر کے سیکریٹری جنرل علامہ سید تصور حسین نقوی کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ایم ڈبلیوایم کے مرکزی سیکریٹری روابط ملک اقرار حسین، مرکزی سیکریٹری امور تربیت علامہ ڈاکٹر یونس حیدری اور مرکزی معاون سیکریٹری امور تنظیم سازی آصف رضا ایڈوکیٹ نے خصوصی شرکت کی، اجلاس میں ریاست بھرمیں تنظیم سازی کے عمل کو تیز کرنے اور دیگر امورپر اہم فیصلہ جات کیئے گئے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree