Print this page

آزاد کشمیرمیں بلدیاتی انتخابات بروقت ہونے چاہئیں ، علامہ ڈاکٹر سید یاسرعباس سبزواری

08 اکتوبر 2022

وحدت نیوز(مظفرآباد) مجلس وحدت مسلمین آزاد کشمیر کے چیف آرگنائزرعلامہ ڈاکٹر سید یاسرعباس سبزواری کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت اور بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی بریفننگ ۔

چیف آرگنائزر مجلس وحدت مسلمین آزاد کشمیر علامہ ڈاکٹر سید یاسر عباس سبزواری نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے کہا کہ ہر صورت میں بروقت بلدیاتی انتخابات ہونے چاہیں، بلدیاتی انتخابات کے ذریعے اختیارات جب نیچےکی سطح پر منتقل ہوں گےتو ہی لوگوں کے مسائل آسانی سے حل ہوں گے۔

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree