Print this page

علامہ سید تصور حسین نقوی الجوادی سے سابقہ وزیر جنگلات آزاد کشمیر سردار جاوید ایوب کی ملاقات

12 جولائی 2016

وحدت نیوز(مظفرآباد) حلقہ کوٹلہ 1 سے امیدوار اسمبلی و سابقہ وزیر جنگلات آزاد کشمیر سردار جاوید ایوب کی وفد کے ہمراہ علامہ سید تصور حسین نقوی الجوادی سے ملاقات ، اس موقع پر ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا سید طالب حسین ہمدانی ، سیکرٹری سیاسیات سید محسن رضا سبزواری ایڈووکیٹ کے علاوہ عمائدین حلقہ کوٹلہ کی بڑی تعداد موجود تھی ، حلقہ کے مسائل و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کے بعد مجلس وحدت مسلمین آزاد جموں و کشمیر نے حلقہ کوٹلہ 1 سے سردار جاوید ایوب کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے جس کا باضابطہ اعلان جلد کر دیا جائے گا۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree