Print this page

اگر آلِ سعود مسلمانوں سے غداری نہ کریں تو دشمنانِ اسلام ،مسلمانوں کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے،ایم ڈبلیو ایم قم

01 جنوری 2016

وحدت نیوز (قم) ہفتہ وحدت مسلمانوں کو خلوص دل سے آپس میں جمع ہونے کا پیغام دیتا ہے،ان خیالات کا اظہار ایم ڈبلیو ایم قم کے آفس سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیاہے۔ جاری شدہ اعلامیے کے مطابق ایم ڈبلیو ایم قم کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام گلزار احمد جعفری،سیکرٹری سیاسیات عاشق حسین آئی آر اور آفس سیکرٹری مختار مطہری نے  پوری ملت اسلامیہ کو یہود و ہنود اور آلِ سعود کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت پر زور دیاہے۔انہوں نے کہا کہ اگر آلِ سعود مسلمانوں سے غداری نہ کریں تو دشمنانِ اسلام ،مسلمانوں کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔

مماثل خبریں

We use cookies to improve our website. Cookies used for the essential operation of this site have already been set. For more information visit our Cookie policy. I accept cookies from this site. Agree